اسی سے
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - اسی وجہ سے، اسی لیے، اسی باعث۔ "ہماری جان بھی سنکٹ میں پڑے گی اسی سے کہتا تھا۔" ( ١٩٣٥ء، گؤدان، ٤٤٨ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اسی' کے ساتھ حرف جار 'سے' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٧٤ء کو انیس کے مراثی میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اسی وجہ سے، اسی لیے، اسی باعث۔ "ہماری جان بھی سنکٹ میں پڑے گی اسی سے کہتا تھا۔" ( ١٩٣٥ء، گؤدان، ٤٤٨ )